اشتہار
پاڑا چنار متاثرین کا شکوہ ہے کہ حکومت، فوج اور میڈیا کے علاوہ سیاسی جماعتوں نے اس حملے اور ان کے ساتھ ہونے والے سلوک کو کوئی اہمیت نہیں دی۔
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان یا کوئی اور اہم رہنما اب تک کیوں پاڑا چنار نہیں گیا؟ پی ٹی آئی سندھ کے صدر اور اس جماعت کے ایک اہم رہنما ڈاکٹر عارف علوی کی افسر اعوان سے بات چیت سنیے۔