1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تارکین وطن کے لیے ایچ آئی وی سے بچاؤ کی خصوصی ورکشاپ

عرفان آفتاب / عاصم سلیم
18 مارچ 2018

جرمن صوبے باویریا کے شہر نيورمبرگ میں پناہ گزینوں کے لیے جنسی تعلقات کے ذریعے منتقل ہونے والے ’ایچ آئی وی‘ نامی وائرس سے بچاؤ کے بارے میں خصوصی پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ جرمنی میں رہنے والے عرب ممالک کے پناہ گزین عموماً ’ایچ آئی وی‘ سے بچاؤ کے بارے میں کم معلومات رکھتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2uXOO