1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تارکین وطن خواتین کا انضمام، کھیل اور ورک آؤٹ کے ساتھ

عرفان آفتاب | عاصم سلیم
15 فروری 2018

تعلیم اور روزگار انضمام کے لیے اہم ہیں لیکن کھیل کے ذریعے مہاجرین آسانی کے ساتھ دیگر افراد کے ساتھ میل جول بڑھا سکتے ہیں اور ذہنی تناؤ کے ساتھ ساتھ منفی جذبات پر قابو بھی پا سکتے ہیں۔ جرمن شہر بون میں 'مٹر ناخٹ شپورٹ' یعنی ' مڈ نائٹ اسپورٹس' کے ذریعے تارکین وطن اور مقامی خواتین ایک جگہ اکھٹے ہو سکتی ہیں۔ اس میں شامل ہونے کے لیے عمر پا پس منظر کی کوئی قید نہیں ہے۔

https://p.dw.com/p/2sl11