1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بے وطن روہنگیا مسلمان کہاں جائیں؟

عاطف بلوچ Banerjee, Biresh
29 اگست 2017

میانمار میں سکیورٹی فورسز اور روہنگیا جنگجوؤں کے مابین جھڑپوں کا شکار بننے والی بے وطن روہنگیا کمیونٹی ایک تازہ عذاب کا شکار بن چکی ہے۔ بنگلہ دیش اور میانمار کی سرحد پر پھنسے روہنگیا مسلم کمیونٹی کے ہزاروں افراد ایک مخمصے کا شکار بن چکے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2j24J