1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھشلانی: دوران ماہواری خواتین کا مرکز

مدثر شاہ
5 جون 2018

کیلاش قبيلے کے لوگوں کا عقیدہ ہے کہ ماہواری میں خواتین ناپاک ہوتی ہیں اور ناپاک لوگوں کے گھر میں رہنے سے گھر کی برکت ختم ہوتی ہے۔ يہی وجہ ہےکہ وہاں يہ رسم ہے کہ مقامی خواتین اپنی ماہواری کے ایام بھشلانی میں گزارتی ہیں۔ مزيد تفصيلات مدثر شاہ کی اس ويڈيو رپورٹ ميں:۔

https://p.dw.com/p/2yyCe