1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارتی کشمیر میں عید کے دن مظاہرے، ایک کشمیری ہلاک

16 جون 2018

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں عیدالفطر کے دن ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں کے نتیجے میں ایک کشمیری ہلاک جبکہ بارہ زخمی ہو گئے۔ کشمیری عوام نے نماز عید کے بعد یہ مظاہرے کیے، جس کے جواب میں بھارتی فورسز نے طاقت کا استعمال کیا۔

https://p.dw.com/p/2zgcO