1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارتی شہری دے رہے ہیں ترجیح دیسی کھانوں کو

20 دسمبر 2017

کھاد اور کیڑے مار ادویات سے پاک اشیائے خوراک کی مانگ دنیا بھر میں بڑھتی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے بھارت کو ایک اُبھرتی ہوئی مارکیٹ سمجھا جاتا ہے۔ انڈیا میں اب بہت سے افراد سمجھتے ہیں کہ دیسی سبزیاں اور پھل کھانے سے صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2piAZ