بھارت میں خواتین کو قرضوں اور سرمایہ کاری کے نیٹ ورکس تک رسائی آسانی سے حاصل نہیں ہوتی۔ خواتین کا انوسٹمنٹ کمپنیز کے ساتھ رابطہ ممکن بنانے کے لیے ایک بزنس وومن خواتین کی مدد کرتی ہیں۔ وہ ان کو اپنے کاروبار کے آغاز کرنے، اپنی مصنوعات کی بہتر مارکیٹنگ کرنے اور انہیں نیٹ ورکنگ کے مواقع فراہم کرتی ہیں۔