1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بڑھتی ہوئی آلودگی کے مسئلے سے دوچار اسلام آباد شہر

سلیم شیخ
25 فروری 2018

اسلام آباد کو ایشیا کے خوبصورت ترين اور صاف شہروں میں شامل کیا جاتا ہے تاہم حالیہ چند برسوں میں کئی ماحولیاتی مسائل، جگہ جگہ کوڑے کرکٹ کے ڈھیر اور آبادی میں اضافے جیسے مسائل کے سبب شہر کی خوبصورتی متاثر ہو رہی ہے۔ ايسے مسائل سے نمٹنے کے لیے جدید تقاضوں پر ماحول دوست شہری منصوبہ بندی ناگزیر ہے۔ شہر کی صورت حال کے بارے میں مزید جانتے ہیں سلیم شیخ کی اس رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/2tIYW