سیاستبچیوں کی تعلیم کے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا، ملالہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستعرفان آفتاب26.01.201826 جنوری 2018سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈاووس میں ہونے والے عالمی اقتصادی فورم میں نوبل امن انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے بھی شرکت ہے۔ اس موقع پر انہوں نے ڈوئچے ویلے اردو کے عرفان آفتاب سے خصوصی بات چیت کی۔https://p.dw.com/p/2rYDDاشتہار