1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’بچوں کو جنسی تشدد سے تحفظ والدین خود دیں‘

17 جنوری 2018

سماجی کارکن اور رکن قومی اسمبلی کشور زہرا نے زینب کے قتل کے واقعے کے بعد قصور کا دورہ کیا۔ انہوں نے ڈی ڈبلیو کی نمائندہ مونا کاظم سے گفتگو میں بتایا کہ بچوں کو جنسی استحصال سے بچانے کے لیے کیا اقدامات کیے جانے چاہئیں۔

https://p.dw.com/p/2qyhK