1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بينائی سے محروم افراد کے ليے فن پارے محسوس کرنا ممکن

عاصم سلیم
2 نومبر 2016

’دا کِس‘ آسٹريا کے معروف مصور گسٹاو کليمٹ کے مشہور ترين فن پاروں ميں سے ايک ہے اور يہ ويانا کے بيلوا ديرے ميوزيم ميں نمائش کے ليے موجود ہے۔ يہ ميوزيم آج کل کوششوں ميں ہے کہ کمزور بينائی کے حامل افراد کے ليے بھی يہ ممکن بنايا جا سکے کہ وہ فن پارے ديکھ کر يا انہيں محسوس کر کے انہيں سرا سکيں۔

https://p.dw.com/p/2S2Be