1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بون ميں ڈی ڈبلیو کے گلوبل ميڈيا فورم کا آغاز

عاصم سلیم
19 جون 2017

جرمنی کے سابق دارالحکومت بون ميں آج سے تين روزہ گلوبل ميڈيا فورم کا آغاز ہو گيا ہے۔ اس بار اس کانفرنس کا عنوان ’شناخت اور تنوع‘ ہے۔ دنيا بھر سے ميڈيا کی صنعت سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد اس کانفرنس ميں شرکت کے ليے بون ميں موجود ہيں۔

https://p.dw.com/p/2evB6