برلینالے ٹیلنٹ کیمپس19.02.201019 فروری 2010بین الاقوامی فلمی میلے برلیانالے میں اس صنعت سے جڑے نوجوانوں کے لئے ایک ٹیلنٹ کیمپس کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ اس مرتبہ اس میں دنیا بھر سے آئے ہوئے تقرباً ساڑھے تین سو نوجوانوں نے شرکت کی۔https://p.dw.com/p/M6Q8اشتہار