1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

برلن میں پاکستانی ملبوسات کی نمائش

21 جنوری 2018

’برلن فیشن ویک‘ کی تقریبات کے سلسلے میں جرمن صوبے سیکسنی انہالٹ اور سفارتخانہ پاکستان نے مشترکہ فیشن شو کا انعقاد کیا۔ اس فیشن شو میں پاکستان اور جرمنی کے معروف فیشن ڈیزائنرز نے اپنے نت نئے ملبوسات پیش کیے۔ مزید تفصیلات لائے ہیں، برلن سے عرفان آفتاب

https://p.dw.com/p/2rFd7