1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سفر و سیاحت

برلن میں سیاحت کے بین الاقوامی میلے کا آغاز

7 مارچ 2018

جرمن دارالحکومت برلن میں سیاحت کے بین الاقوامی میلے آئی ٹی بی کا آغاز ہو گیا ہے۔ 52ویں آئی ٹی بی میں دنیا کے 184 ممالک سے 10 ہزار کے قریب نمائش کنندگان شریک ہیں۔ اس میلے کے بارے میں بہت سی دیگر دلچسپ معلومات دیکھیے اور جانیے عرفان آفتاب کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/2toep