1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

برلن ميں انٹرنيشنل گرين ويک کا انعقاد، ماحول دوستی کی مثال

20 جنوری 2018

جرمنی ميں ماحول دوست رجحانات کے حامل لوگ کثرت سے پائے جاتے ہيں۔ ان دنوں دارالحکومت برلن ميں زراعت اور کھانے پينے کی اشياء کی ايک دس روزہ بين الاقوامی نمائش جاری ہے، جس ميں چھياسٹھ ملکوں کے وفود شريک ہيں۔

https://p.dw.com/p/2rD4E