برلن: خطاطی کے ذریعے بین الامذاہب ہم آہنگی بڑھانے کی کوششTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoعرفان آفتاب16.05.201716 مئی 2017جرمن دارالحکومت برلن میں فن خطاطی کی بین الامذہبی نمائش جاری ہے، جس میں مسلم، مسیحی اور یہودی تنظیموں کا تعاون بھی شامل ہے۔ اس نمائش سے یہ پیغام دینے کی کوشش کی جا رہی ہے،’’ہم مل کر کچھ کر سکتے ہیں۔‘‘https://p.dw.com/p/2d2JZاشتہار