1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

برطانیہ کا پہلا پلاسٹک فری شہر

23 اپریل 2018

سمندر کے ساحل پر مزید پلاسٹک نظر نہیں آتے اور نہ ہی اسٹورز میں پلاسٹک بیگس دستیاب ہیں۔ کورن وال نامی ایک چھوٹے سے ساحلی شہر نے پلاسٹک کے استعمال میں کمی لانے کے لیے بنیادی اقدامات کیے ہیں۔ یہ برطانیہ کا پہلا پلاسٹک فری شہر ہے۔

https://p.dw.com/p/2wW39