1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

برطانوی شاہی جوڑا ولیم اور کیٹ جرمنی کے پہلے دورے پر

صائمہ حیدر
20 جولائی 2017

برطانیہ کے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ جرمنی کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ یہ شاہی جوڑا ایک ایسے وقت میں جرمنی آیا ہے جب برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلا کے لیے بات چیت کا عمل جاری ہے۔

https://p.dw.com/p/2gsrb