1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

برسلز میں پاکستانی خواتین کے علاج کے لیے چیریٹی شو

27 اپریل 2018

بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز کے ایک عرب ثقافتی مرکز میں ایک چیریٹی شو کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کا مقصد پاکستان میں حاملہ خواتین کو لاحق ہونے والے مرض ’فستیولا‘ کے علاج کے لیے چندہ جمع کرنا تھا۔ کراچی میں واقع کوہی گوٹھ ہسپتال اس مرض میں مبتلا خواتین کا مفت علاج کرتا ہے۔ اس بارے میں برسلز سے عرفان آفتاب کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/2woCF