یورپی دارالحکومت برسلز میں نسلی امتیاز کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں سول سوسائٹی اور سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ہمراہ بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ مظاہرین کی جانب سے ’یورپ میں نسلی امتیاز کے اختتام کا مطالبہ بھی گیا‘۔ مزید تفصیلات دیکھیے ویڈیو رپورٹ میں