معاشرہ’باتھ ٹب‘ میں گوریلا کا رقصTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہ28.06.201728 جون 2017امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس کے ایک چڑیا گھر میں رہنے والے زولا نامی اس چودہ سالہ گوریلے کو رقص سے محبت ہے۔ کبھی کبھار تو یہ نہاتے ہوئے بھی ڈانس کرنا شروع کر دیتا ہے۔https://p.dw.com/p/2fYFCاشتہار