1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اے ایف ڈی کا اجلاس، کولون میں مظاہرے

22 اپریل 2017

جرمن شہر کولون میں مہاجرت مخالف سیاسی جماعت ’اے ایف ڈی‘ کے اجلاس کے موقع پر ہونے والے مظاہرے پرتشدد رنگ اختیار کر گئے، جس کے باعث کم ازکم دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جبکہ مشتعل مظاہرین نے پولیس کی ایک گاڑی بھی نذر آتش کر دی۔

https://p.dw.com/p/2bjBt