1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ایک مسافر بردار جہاز کی تباہی

William Yang/ بینش جاوید
22 جولائی 2017

1980ء کی دہائی کے وسط میں امریکی خلائی تحقیقی ادارے NASA اور امریکی ایوی ایشن ایسوسی ایشن FAA نے ایک بوئنگ 720 جہاز کو کنٹرول حالات میں زمین سے ٹکرا کر تباہ کیا۔ اس تباہی کے دوران کیا کچھ ہوا؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔

https://p.dw.com/p/2h0j9