1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ایڈز کے علاج میں بڑی پیش رفت

24 جولائی 2015

جرمن محققین کی ایک ٹیم ایچ آئی وی سے متاثرہ چوہوں کو ایڈز سے نجات دلانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ اگر یہ طریقہ انسانوں پر بھی کارآمد ثابت ہوا تو یہ ایک سنگ میل ہو گا۔ ابھی تک اس ہلاکت خیز وائرس کو جسم میں کسی حد تک قابو کیا جا سکتا ہے۔

https://p.dw.com/p/1G4Dm