1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ایمسٹرڈیم کا ماضی کا عام سا علاقہ اب اتنا مہنگا کیوں؟

10 اپریل 2017

ایمسٹرڈیم کا مرکزی قدیمی علاقہ کسی دور میں متوسط طبقے کی آماج گاہ ہوتا تھا، مگر اب ایسا نہیں۔ اب امیر ترین افراد یہاں نہروں کے کنارے بنے قدیمی فلیٹس خرید کر انہیں اس طرح جدید رہائش گاہوں میں تبدیل کر رہے ہیں کہ ان کا روایتی پن بھی خراب نہ ہو۔ یہ عمارتیں باہر سے دیکھنے میں بوسیدہ ضرور دکھائی دے رہی ہیں، مگر اندر ایک الگ ہی دنیا ہے۔

https://p.dw.com/p/2ayNg