اڈومینی کے ابتر حالات میں مہاجرین کی تشویشTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video19.04.201619 اپریل 2016اڈومینی کے مہاجر کیمپ میں بارہ ہزار مہاجرین فروری سے پھنسے ہوئے ہیں۔ انہیں یونان کی سرحد عبور کر کے مقدونیہ جانے کی اجازت نہیں ہے۔ ایک شامی مہاجر اپنی اہلیہ اور بیٹی سے ملنے کے لیے جرمنی سے اس کیمپ پہنچا ہے۔https://p.dw.com/p/1IYWoاشتہار