اپنے پاؤں کے لیے پانچ منٹ
25 جولائی 2017اشتہار
طبی ماہرین کی رائے میں آپ کو ہر روز پانچ منٹ ننگے پیر چلنا چاہیے۔ پیدل چلنے سے پاؤں اور ٹخنوں کے پٹھے مضبوط ہوتے ہیں اور جسمانی توازن درست ہوتا ہے۔ اگر آپ کو کوئی چوٹ لگی ہوئی ہے یا خون کی روانی کا مسئلہ ہے تو بہتر ہے کہ جوتے پہن کر چلا جائے۔ اگر آپ دھوپ میں پیدل چلنا چاہتے ہیں تو سورج کی تمازت سے بچنے کے لیے جلد کی کریم کا استعمال ضرور کریں۔