سیاستايک مہاجر، جس نے اپنا خواب سچ کر دکھاياTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستعاصم سلیم10.05.201710 مئی 2017شامی شہر حلب ميں پيدا ہونے والے علی نے ايک مہاجر کے طور پر لبنان کا سفر کرنے سے پہلے اپنی آنکھوں سے سمندر کبھی نہيں ديکھا تھا۔ سمندر کی لہروں نے اس پر گہرا اثر چھوڑا۔ اب وہ اپنا تکليف دہ ماضی بھلانے اور ايک نئی زندگی کی تلاش ميں سرفنگ کرتا ہے۔https://p.dw.com/p/2ckrPاشتہار