اور آخر جیت کھیل کی ہوئیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoشمشیر حیدر11.07.201611 جولائی 2016یورو کپ 2016 کے فائنل میں پرتگال فرانس کو ہرا کر پہلی بار یورپی چیمپئن بنا تو پرتگیزیوں نے جشن منایا جب کہ فرانسیسیوں کی آنکھیں پُر نم تھیں۔ دیکھیے ایک پرتگالی بچے نے ایک روتے ہوئے فرانسیسی کو کس طرح دلاسا دیا؟https://p.dw.com/p/1JNF3اشتہار