1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

انڈونیشیا کے صدر کا دورہ افغانستان

29 جنوری 2018

انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو پیر کے دن جب افغان دارالحکومت کابل پہنچے تو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ وہ کابل میں افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ ملاقات میں کئی اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

https://p.dw.com/p/2rhrL