1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

انڈونیشیا: دوسری شادی کے لیے ایپ

5 اکتوبر 2017

انڈونیشیا میں AyoPolygami ایپ کو آج پانچ اکتوبر کو ری لانچ کیا گیا ہے۔ اس ایپ پر خواتین اور انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والوں کی طرف سے تنقید کی جا رہی ہے تو بعض افراد اسے لوگوں تک مثبت معلومات پہنچانے کا ذریعہ بھی قرار دے رہے ہیں۔ اب تک اس ایپ پر 10 ہزار کے قریب افراد خود کو رجسٹر کرا چکے ہیں۔ حیران کُن طور پر ان میں چار ہزار خواتین بھی ہیں۔

https://p.dw.com/p/2lIA3