1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

امریکا اور پاکستان میں ’پیار اور نفرت‘ کا رشتہ ہے، جیمز لِنڈسی

13 اپریل 2018

امریکا اور پاکستان کے درمیان تعلقات کشیدگی کا شکار ہیں۔ امریکی شہر ڈیلاس میں خارجہ امور کے ماہر جیمز لنڈسی نے امریکا اور پاکستان کے درمیان بڑھتے تناؤ پر ڈی ڈبلیو اردو سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ امریکا اور پاکستان میں ’پیار اور نفرت‘ کا رشتہ ہے کیونکہ ایک طرف دونوں کے مشترکہ مفادات ہیں تو دوسری جانب اہم امور پر اختلافات بھی ہیں۔

https://p.dw.com/p/2w1RU