1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

افغانستان میں سب سے بڑا غیر ایٹمی بم گرنے کے مناظر

صائمہ حیدر
14 اپریل 2017

امریکا نے افغانستان میں دنیا کا سب سے بڑا غیر ایٹمی بم گرایا ہے۔ GBU-43/B نامی اس بم کو ’تمام بموں کی ماں‘ کہا جاتا ہے۔ امریکی حکومت کے مطابق یہ کارروائی مشرقی افغانستان میں واقع غاروں کے سلسلوں میں شدت پسند تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے چھپے جنگجوؤں کے خلاف کی گئی۔

https://p.dw.com/p/2bEYx