افغانستان میں جرمن فوج کے تربیت کارTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video24.12.201524 دسمبر 2015افغانستان میں حکومتی دستوں کی طالبان کے ساتھ جھڑپیں مسلسل جاری رہتی ہیں۔ طالبان صوبہ ہلمند میں پیش قدمی جاری رکھے ہوئے ہیں دوسری جانب شمالی افغانستان میں جرمن فوجی افغان دستوں کی تربیت کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔https://p.dw.com/p/1HTLDاشتہار