1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

افغان مہاجرین کا سفر ابھی ختم نہیں ہوا

عاطف توقیر5 مارچ 2016

سینکڑوں افغان مہاجرین یونان اور مقدونیہ کی سرحد پر پھنسے ہوئے ہیں۔ اِڈومینی کے علاقے میں موجود یہ مہاجرین ہزاروں یورو سمگلروں کو دے کر یہاں تک پہنچ تو پہنچ گئے لیکن پھر یہاں آ کر معلوم ہوا کہ مغربی یورپی ممالک انہیں قبول نہیں کریں گے۔

https://p.dw.com/p/1I7rM