1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

افغان شہری کیسے یورپ کا سفر اختیار کر رہے ہیں؟

عدنان اسحاق21 دسمبر 2015

ہر سال لاکھوں افغان شہری غیر قانونی طریقے سے یورپ آنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان میں سے کچھ جلد ہی اپنی منزل تک پہنچ جاتے ہیں جبکہ متعدد کو کسی یورپی ملک پہنچے میں مہینوں لگ جاتے ہیں۔ افغان شہری ذبیح مرادی بھی یورپ جانے کی تیاری مکمل کر چکا ہے۔

https://p.dw.com/p/1HPJg