اسپین اور برطانیہ کے مابین جبرالٹر کا تنازعہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoامتیاز احمد21.06.201621 جون 2016برطانيہ ميں اس حوالے سے ريفرنڈم کرايا جا رہا ہے کہ آيا برطانيہ کو يورپی يونين کا حصہ رہنا چاہيے۔ يہ بات جزيرہ نما آئبيريا کے انتہائی جنوب ميں واقع برطانوی علاقے جبرالٹر کے ليے باعث پريشانی بنی ہوئی ہے۔https://p.dw.com/p/1JAOBاشتہار