1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی کارروائی اور سپریم کورٹ کے فُل بینچ کا اجلاس

18 مارچ 2008

پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک طرف قومی اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخابات کی گہما گہمی ہے تو دوسری جانب منگل کو سپریم کورٹ کے فُل بینچ کا ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اِس اجلاس کے حوالے سے مختلف طرح کی قیاس آرائیاں سننے میں آتی رہیں۔ جہاں نو منتخب اپوزیشن سیاستدانوں، وکلاء اور عوام کو یہ امید ہے کہ جلد ہی نئی پارلیمان کے ذریعے معزول ججوں کو بحال کروایا جا سکے گا، وہیں صدر مشرف اور اُن کے رفقاء بدستور

https://p.dw.com/p/DYDd
معزول ججوں کی بحالی کے حق میں لاہور میں ہونے والا ایک احتجاجی مظاہرہ۔ فائل فوٹو
معزول ججوں کی بحالی کے حق میں لاہور میں ہونے والا ایک احتجاجی مظاہرہ۔ فائل فوٹوتصویر: DW / Tanvir Shahzad

اِن ججوں کی بحالی کو رُکوانے کے امکانات تلاش کرنے میں مصروف ہیں۔