1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اس ہفتے کا سوشل میڈیا راؤنڈ اپ

عاطف توقیر5 جون 2016

پاکستان میں ایک 19 سالہ لڑکی ماریہ کو خود سے دوگنی عمر کے ایک طلاق یافتہ شخص سے شادی پر انکار کو قتل کر دیا گیا، مہاجرین کی کشتی ڈوبنے کے واقعے پر ہماری ویڈیو، ان موضوعات پر آپ کے تبصرے سوشل میڈیا راؤنڈ اپ میں۔

https://p.dw.com/p/1J0tL