1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

21 مئی 2017

وسطی یورپی ملک آسٹریا میں رواں ہفتے قانون سازوں نے اُس بل کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت عوامی مقامات پر پورے چہرے کے نقاب اور برقعے پر پابندی عائد ہو گی۔ ساتھ ہی پناہ کے متلاشی افراد کے لیے انٹیگریشن یا انضمام کا کورس لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

https://p.dw.com/p/2dKJT