1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

Radio D

Radio D ۔ ایک آڈیو کورس برائے ابتدائی درجہ

آڈیولینگویج کورس Radio D چھبیس اسباق پر مشتمل ہے۔ جن میں سے ہر سبق کا دورانیہ پندرہ منٹ ہے۔ زبان کورس کا انداذ ٹی وی پر پیش کئے جانے والے لینگویج کورس redaktion D جیسا ہے

جرمن سیکھنا فیلپ اور پاؤلا کے سا تھ

جرمن سیکھنا فیلپ اور پاؤلا کے سا تھ

فہرست مضامین: اسباق کے ذریعے پاؤلا اور فیلپ آپ کو اپنے ساتھ لئے پھرتے ہیں۔ Radio D کے ادارتی شعبے سے تعلق رکھنے والے دونوں رپورٹر پراسرار واقعات کی چھان بین کے دوران پوری جرمنی کا سفر کرتے ہیں۔

پاؤلا اور فیلپ ایک قلعے کا دورہ کرتے ہیں اور وہاں کنگ لڈوگ سے ملاقا ت کر تے ہیں۔ ہمبرگ سے وہ ایک شارک مچھلی کی خبر دیتے ہیں، جو بندرگاہ پر دیکھی گئی ہے۔ کارنیوال میں ان دونوں رپورٹروں کا واسطہ چڑیلوں سے پڑتا ہے۔

ہدف گروپ: Radio D یورپی لینگویج اسٹینڈرد کے لیول A 1 پر پورا اترتا ہے۔ یہ کورس ان نئے سیکھنے والوں کےلئے ہے جنہیں جرمن زبان کا پہلے سے کوئی علم نہیں ہوتا یا وہ اس کا قلیل علم رکھتے ہیں۔

16 Radio D زبانوں میں دستیاب ہے۔( بعض تیاری کے مراحل میں)

عربی

بلغاروی

چینی

انگریزی

فارسی

فرانسیسی

انڈونیشی

سوھیلی

قروشیائی

میسے دونی

پولستانی

پرتگیزی ⁄ برازیلوی

رومانوی

روسی

ہسپانوی

ترکی

نشریات کے بارے میں تفصیلات آپ ہر زبان کی آن

لائن معلومات سے لے سکتے ہیں