1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

Mission Berlin - Episoden

Mission Berlin 26: ساعتی تجربات

دور حاضرمیں پہنچ کر آنا، پاؤل کی مدد سے ٹائم مشین کو روکنے کی کوشش کرتی ہے۔ وہ درست کوڈ نہیں جانتی ۔ آنا موسیقی کی دھن کے مطابق عمل کرتی ہے۔ اسی دوران سرخ پوش عورت نمودار ہوتی ہے۔ کیا وہ آنا کا منصوبہ ناکام بنا دے گی؟

کیا آنا سرخ پوش عورت سے بچ نکلے گی؟

Mission Europe / Mission Berlin / Episode 26

آنا دور حاضر میں پہنچ کر پاؤل کو زنگ آلود چابی دکھاتی ہے۔ جس کے ذریعے اسے ٹائم مشین کو روکنا ہو گا۔ لیکن اس مقصد کے لئے اسے خفیہ کوڈ درکار ہے۔ آخری لمحوں میں سرخ پوش عورت نمودار ہوتی ہے اور اس سے چابی طلب کرتی ہے۔ آنا وہ چابی ٹائم مشین میں لگا کر اسے کوڈ نمبر دیتی ہے۔ کیا سرخ پوش عورت ٹائم مشین کو تباہ ہونے سے بچا سکے گی یا وہ خود بھی مشین کی طرح جلد ہی ماضی کا قصہ بن جائے گی؟

DW.COM

Audios and videos on the topic