1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

Mission Berlin - Episoden

Mission Berlin 16: پرانے واقف کار

1961میں بھی مسلح موٹرسائکل سوارآنا کا تعاقب کررہے تھے۔ اس خطرناک صورتحال میں اسے ایک غیر شناسا عورت سے مدد پہنچتی ہے ۔ لیکن وہ عورت ایسا کیوں کر رہی ہے؟ کیا آنا اس پر بھروسہ کر سکتی ہے؟

آنا خوردونوش کی دوکان میں پناہ لیتی ہے۔

Mission Europe / Mission Berlin / Episode 16

مسلح موٹرسائکل سوارآنا کا تعاقب کر رہے ہیں۔ وہ اشیائے خورد و نوش کی ایک دوکان میں پناہ لیتی ہے۔ جب مالک دکان اسے بتاتا ہے کہ اب دکان بند ہو رہی ہے تو وہاں کام کرنے والی ایک عورت آنا سے کہتی ہے کہ وہ اسے جانتی ہے۔ سیلز گرل آنا کو اپنے ساتھ گھر لے جاتی ہے اوراسے بتاتی ہے کہ وہ اس کی ایک پرانی کلاس فیلو ہے۔ آنا کو سمجھ نہیں آتی کہ اسے کیا کرنا چاہٍے۔ لیکن کمپیوٹر پلیئر اسے کہتا کہ اسے اس عورت پر بھروسہ کرنا چائیے۔ سیلز گرل کے ہاں آنا اس کے بھائی پاؤل سے متعارف ہوتی ہے۔

DW.COM

Audios and videos on the topic