1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

Mission Berlin - Episoden

Mission Berlin 11: فا سٹ فوڈ

کھا نے کے دوران آنا جب پاؤل کو اس پراسرار فقرے کے بارے میںIn der Teilung liegt die Lösung. بتا تی ہے، تو وہ درپیش خطرات کو پہچان کر اسے پادری کی طرف بھیج دیتا ہے۔ لیکن کیا یہ صیح رخ کی طرف پیش قدمی ہے؟

ریستوران میں تھوڑی دیر کے لئے رکنا

Mission Europe / Mission Berlin / Episode 11

پاؤل نے میوزیکل باکس مرمت کر دیا ہے، لیکن میوزک کی دھن آخر تک نہیں سنی جا سکتی۔ اس کا ایک حصہ غائب ہے۔ آنا اس کو پراسرار پیغام کے بارے میں In der Teilung liegt die Lösung. Folge der Musik!بتا تی ہے، تو پاؤل اسے میوزیکل باکس دے کر پا دری ما رکس کاوالیر کی طرف گیتھزیمانے چرچ بھیجتا ہے۔ ٓانا کو پتہ چلتا ہے کہ یہ چرچ مشرقی جرمن حکومت کے مخالفین کا گڑھ ہوا کرتا تھا۔

DW.COM

Audios and videos on the topic