1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

Mission Berlin - Episoden

Mission Berlin 10: بند گلی میں

کمپیوٹر پلیئر معلوم کرتا ہے کہ 13 اگست 1961دیوار برلن کی تعمیر اور9 نومبر1989 اس دیوار کے خا تمے کا دن ہے۔ انہی دو نوں تاریخوں سے مشن کا قریبی تعلق ہے۔ لیکن آنا کیا کر سکتی ہے؟

آنا سرخ پوش عورت سے بچنے کے لئے Kaufhaus میں لوگوں کے درمیان چھپ جاتی ہے۔

Mission Europe / Mission Berlin / Episode 10

پاؤل اورآنا سرخ لبا س والی عورت سےبھاگ کر سپرما ر کیٹ KaDeW میں داخل ہو تے ہیں، جہاں آنا اب تک کی ا پنی معلومات کمپیوٹر گیم کو محفوظ کر لیتی ہے۔اوران کی روشنی میں نتا ئج ا خذ کرتی ہے ۔ کمپیوٹر پلیئر آ نا کو بتا تا ہےکہ 13 اگست 1961 اور9 نو مبر1989 دیواربرلن کی تعمیر اوراس کے انہدام کی تا ریخیں ہیں۔ آنا جان جاتی ہے کہ پورے مشن کا حل تقسیم برلن میں پو شید ہ ہے۔

DW.COM

Audios and videos on the topic