1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

Marktplatz

Marktplatz ۔ اقتصادی شعبے سے متعلق جرمن زبان

آپ ایک کارنر شاپ کھولنا چاہتے ہیں لیکن آپ جانتے نہیں کہ آپ کو کیا حالات پیش آ سکتے ہیں؟ یا آپ نے ایک سیکنڈ ہینڈ گاڑی خریدی ہے جس میں بہت سی خرابیاں ہیں۔ اب آپ کو کیا کرنا چائیے‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍؟ معاشیاتی جرمن کورس Marktplatz کے اسباق میں آپ کو اسی طرح کے روزمرہ حالات کا تذکرہ ملے گا ۔ یوں آپ ایک ایسی زبان سیکھ سکیں گے جو آپ کو مختلف طرح کے کاروباری معاملات میں کام دے سکے گی۔ یہ کورس یورپین لینگویج اسٹینڈزڈ کے درجہ B2 پر پورا اترتا ہے اور جرمن زبان سیکھنے والوں کو اقتصادی شعبے کے بارے میں خاصی معلومات بہم پہنچاتا ہے۔