1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

?Deutsch - warum nicht

Deutsch – warum nicht?

چار اسباق پر مشتمل جرمن کورس Deutsch – warum nicht? صحافت کے ایک طالبعلم اور ان کی ایک غیر مرئی ساتھی کی کہانی بیان کرتا ہے۔ان دونوں کی مہمات میں آپ بھی شریک رہیے اور اس طرح بآسانی جرمن زبان سیکھیے۔ 26 اسباق پر مشتمل ہر قسط مکالمات، مشقیں اور آڈیوز کو download کرنے کی سہولت پیش کرتی ہے۔ یہ کورس یورپیین لینگویج اسٹینڈرڈ کے درجہ A1 تا B1پر پورا اترتا ہے۔ اسے نئے اور ایڈوانس کورس کے طلبا کی ضرورتوں کو مدنظر رکھ کر تیار کیا گیا ہے۔ Deutsch – warum nicht? کورس ڈوئچے ویلے اور گوئتھے انسٹیٹیوٹ کی مشترکہ پیشکش ہے۔