1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سدرا کے والد لیاقت علی کی گفتگو سنیے

Saima Batool Hyder Zaidi7 اگست 2016

پاکستان کے شہر لاہور میں جیٹھ کے ہاتھوں جلائی جانے والی بائیس سالہ سدرا لیاقت کے والد لیاقت علی نے ڈی ڈبلیو سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ملزم وارث جو بے روز گار تھا، اس کا مطالبہ تھا کہ اس کی شادی کرائی جائے اور گھر کا بٹوارہ کیا جائے۔

https://p.dw.com/p/1Jd3n